معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے
معروف پاکستانی کرکٹر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے فاسٹ بولر دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔

سوشل میڈیا پر کرکٹ تجزیہ کار فرحان ناصر کی جانب سے ایک پوسٹ شیئر کرتے ہوئے فاسٹ بولر شہزاد اعظم کے انتقال کی خبر دی گئی ہے۔

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی پوسٹ میں بتایا گیا کہ اسلام آباد سے تعلق رکھنے والے 36 سالہ فاسٹ بولر شہزاد اعظم دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔

یہ بھی پڑھیں:

قائداعظم ٹرافی کے افتتاحی راؤنڈ کے تیسرے دن کا کھیل مکمل

فرحان ناصر نے مرحوم شہزاد اعظم کی تعریف کرتے ہوئے بتایا کہ فاسٹ بولر نے 95 فرسٹ کلاس میچز میں 388 وکٹیں حاصل کیں۔

یاد رہے کہ چند روز قبل بھی ایک مقامی فاسٹ بولر عثمان شنواری بھی میچ کے دوران حرکت قلب بند ہونے کے باعث انتقال کر گیا تھے۔

Related Posts