نادیہ خان تیسری بار شادی کے بندھن میں بندھ گئیں، تصاویر شیئر کردیں

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

کراچی: پاکستان کی معروف اداکارہ اور میزبان نادیہ خان کی منگنی کی خبروں نے سوشل میڈیا پر ایک ہنگامہ برپا کردیا تھا، شروع میں ان کی جانب سے کوئی تصدیق نہیں ہوئی تھی، مگر انہوں نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر شادی کی تصاویر شیئر کرکے خبر کی تصدیق کردی ہے۔

41 سالہ ٹی وی اداکارہ اور میزبان نادیہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر چاہنے والوں کو بتایا کہ وہ شادی کے بندھن میں بند ھ گئی ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Nadia Khan (@outstylewithnadia)

ساتھ ہی انہوں نے اپنے چاہنے والوں سے یہ بھی وعدہ کیا کہ وہ اپنی شادی کی تصاویر کچھ گھنٹوں کے بعد اُن کے ساتھ شیئر کریں گی۔

واضح رہے کہ اس سے قبل نادیہ خان دو بار شادی کر چکی ہیں، اور وہ تین بچوں کی ماں ہیں۔ ان کے پرستاروں کی جانب سے بے تابی سے ان کی شادی کی تصاویر کا انتظار کیا جارہا ہے۔

مزید پڑھیں: کیا صنم جنگ کو طلاق ہوگئی؟ سوشل میڈیا صارفین نے طلاق ہونیکا کا دعویٰ کردیا

Related Posts