اسلام آباد: نادرا نے سیلاب متاثرہ افراد کے شناختی کارڈز کی تاریخ تنسیخ میں توسیع کردی ہے۔
تفصیلات کے مطابق نادرا نے سیلاب متاثرین کی سہولت کے لیے ایکسپائر ہونے والے شناختی کارڈز کو آئندہ 6 ماہ کے لیے قابل استعمال قراردے دیا۔ رعایت کا اطلاق سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ہوگا۔
وزارت دفاع کا بعض سابق فوجیوں کی تنظیموں سے اظہارِ لاتعلقی کا اعلان