مسئلہ کشمیر کا حل مقامی آبادی کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے،بلاول بھٹو

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاکستان پیپلز پارٹی کسی صورت سندھ کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ بلاول بھٹو زرداری
پاکستان پیپلز پارٹی کسی صورت سندھ کے خلاف سازش کامیاب نہیں ہونے دے گی۔ بلاول بھٹو زرداری

اسلام آباد:چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زراداری نے کہا ہے کہ کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک ہر سطح پر حمایت کرتے رہیں گے۔

اتوار کو چیئرمین پی پی بلاول بھٹو نے کشمیر پر بھارتی قبضے کے خلاف یوم سیاہ پر اپنے ایک پیغام میں کہا کہ مسئلہ کشمیر پر پاکستان میں کوئی دورائے نہیں۔

مزید پڑھیں :مسئلہ کشمیر کے حل کے لئے حکومتی کوششیں، 66 فیصد شہری مطمئن

مسئلہ کشمیر کا حل مقامی آبادی کی امنگوں کے مطابق ہونا چاہیے ،کشمیریوں کو حق خودارادیت ملنے تک ہر سطح پر حمایت کرتے رہیں گے۔

انہوں نے کہا کہ حق خودارادیت کی جدوجہد کے شہداء کی قربانیاں رنگ لانے والی ہیں ،پیپلز پارٹی کی بنیاد ہی مسئلہ کشمیر پر رکھی گئی تھی ۔

Related Posts