پشاور میں فائرنگ سے خواجہ سرا قتل

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

نامعلوم موٹرسائیکل سواروں نے پشاور میں گورنمنٹ کالج چوک فقیر آباد کے قریب فائرنگ کرکے خواجہ سرا کو قتل کر دیا۔

ذرائع کے مطابق ایس پی فقیر آباد ڈویژن اسامہ امین چیمہ کے مطابق جائے وقوعہ سے خالی خول اور دیگر شواہد اکٹھے کرلیے ہیں، تحقیقات جاری ہیں۔

پولیس نےلاش تحویل میں لےکر پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دی ہے، جائے وقوعہ پر اردگرد لگے سی سی ٹی وی فوٹیج کی مدد سے ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔

پشاور ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کا انتخابی نشان ”بلے“ کو بحال کردیا

پولیس کے مطابق مقتول خواجہ سرا نجی یونیورسٹی کے قریب ایک پلازہ میں مقیم تھا۔

Related Posts