ارطغرل غازی کے بعد ریمو میں ایسرا بلجیک کی دلکش اداؤں نے شائقین کو دیوانہ بنادیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ترک اداکارہ اسرا بلگیچ پاکستان میں گوگل پر زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں شامل
ترک اداکارہ اسرا بلگیچ پاکستان میں گوگل پر زیادہ سرچ کی گئی شخصیات میں شامل

استنبول: ترک اداکارہ ایسرا بلجیک نے ڈرامہ سیریز ارطغرل غازی کے بعد نئی رومانوی تھرلر سیریز ریمو میں اپنی دلکش اداؤں اور جاندار اداکاری سے مداحوں کو دیوانہ بنادیا ہے۔

ارطغرل غازی میں حلیمہ سلطان کا کردار ادا کرنے کے بعد ایسرا بلجیک کونئے رومانوی ایڈونچر ڈرامہ ریمو میں ایک مختلف کردار ادا کرنے پر بھرپورسراہا جارہا ہے۔

‘ریمو کے پہلے سیزن میں اداکارہ نے اپنی طاقتور پرفارمنس سے مداحوں کو راغب کیا اورانسٹاگرام پر انہوں نے اپنی اگلی ایپی سوڈ کا ٹریلر شیئر کیا جس کو شائقین نے بہت پسند کیا ہے۔

مزید پڑھیں:اسپین میں لاک ڈاؤن،درجنوں نوکرانیاں گھروں میں قید، بدسلوکی، جنسی استحصال کا انکشاف

اس ڈرامہ کا دوسرا سیزن 18 ستمبر کو آن لائن نشر ہواجبکہ اگلی اقساط بھی تیاری کے مراحل میں ہیں جن کا مداحوں کو بڑی بے صبری کے ساتھ انتظار ہے۔

Related Posts