ترکی کے تاریخی ڈرامے ارطغرل غازی نے کامیابی کی بلندیوں کو چھوا اور بہت بڑی تعداد میں مداحوں کے دل جیت لئے۔
ڈرامے میں اہم کردار ادا کرنے والی اداکارہ گلسم علی نے اپنے انسٹاگرام پر اپنی اسٹائلش تصویر شیئر کی ہے۔

اداکارہ تصویر میں پیلے رنگ کا لباس زیب تن کئے ہوئے ہیں، پوز دیتے ہوئے انہوں نے ہلکا گلابی ہینڈ بیگ پکڑا ہوا ہے۔
مزید پڑھیں:اسرا بلگچ کا بولڈ فوٹو شوٹ وائرل، سوشل میڈیا صارفین سیخ پا