کھانے کی اشیاء کی ملک سے باہر اسمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے، ایف بی آر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

اس حوالے سے ترجمان نے کہاکہ وزیر اعظم کے احکامات کی تعمیل میں کھانے کی اشیاء کی ملک سے باہر سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔
اس حوالے سے ترجمان نے کہاکہ وزیر اعظم کے احکامات کی تعمیل میں کھانے کی اشیاء کی ملک سے باہر سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔

اسلام آباد:فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے کسٹمز فیلڈ دفا تر کو ہدایات جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وزیر اعظم کے احکامات کی تعمیل میں کھانے کی اشیاء کی ملک سے باہر سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔

اس حوالے سے ترجمان نے کہاکہ وزیر اعظم کے احکامات کی تعمیل میں کھانے کی اشیاء کی ملک سے باہر سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنایا جائے۔

ترجمان ایف بی آر نے کہاکہ کووڈ 19 سمگلنگ کی روک تھام آرڈینینس 2020 کے تحت قانون نافذ کرنے والے ادارے سمگلنگ کی روک تھام کو یقینی بنائیں۔

ترجمان نے کہاکہ کسٹمز ادارے دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کے ساتھ مل کر برآمدی اشیاء کی کلیرنس کے وقت ہوشیار رہیں۔

ترجمان ایف بی آر نے کہاکہ ڈائیریکٹوریٹ جنرل آف انٹیلی جنس اینڈ انوسٹی گیشن کسٹمز اسلام آباد اور چیف کولیکٹر کسٹمز بلوچستان،کوئٹہ اور چیف کولیکٹر کسٹمز نارتھ اسلام آبادہر پندرہ ایام کے بعد رپورٹ پیش کریں۔

Related Posts