انگلش ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ کیوں محمد رضوان کی فین ہوگئیں؟

مقبول خبریں

کالمز

Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
مشترکہ جدوجہد اور روشن مستقبل کی ایک خوبصورت تقریب
Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
Philippines, Pakistan, National Day, Dr. Emmanuel Fernandez, bilateral ties, diplomacy, climate change, development, peace, trade, education, cultural exchange, sustainable future, regional cooperation, Mabuhay, Filipino community, Islamabad celebration, soft power, South-South partnerships, innovation, resilience, post-colonial nations, mutual respect, global south
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

England's Heather Knight is a 'big fan' of Mohammad Rizwan

لندن:انگلینڈ ویمنز کرکٹ ٹیم کی کپتان ہیدر نائٹ نے پاکستان کرکٹ ٹیم کے نائب کپتان کے محمد رضوان کواپنا پسندیدہ پاکستانی کھلاڑی قرار دیتے ہوئے تعریفوں کے پل باندھ دیئے ہیں۔

ہیدرنائٹ کا کہنا ہے کہ وہ پاکستان سپرلیگ کی فرنچائزملتان سلطانز کو سب سے زیادہ پسند کرتی ہیں اور محمد رضوان کی “بڑی پرستار” ہیں جن کی ٹیم اس سال پی ایس ایل کا ٹائٹل تو نہیں جیت سکی لیکن سب کے دل جیت لیے۔

واضح رہے کہ حالیہ پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کے کپتان اور وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو پلیئر آف ٹورنامنٹ قرار دیا گیا تھا۔پی سی بی ایوارڈز میں سب سے قیمتی کرکٹر اور آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی کرکٹر آف دی ایئر کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان کو ٹورنامنٹ کے 13 میچز میں 546 رنز بنانے پر پلیئر آف دا ٹورنامنٹ قرار دیا گیا۔

مزید پڑھیں:محمد رضوان کی مداح ہوں، ملاقات کی خواہش ہے، افشاں نورین

اس دوران انہوں نے47 چوکے اور 9 چھکے جڑنےسمیت 7 نصف سنچریاں اسکور کیں۔ اس دوران انہوں نے وکٹوں کے پیچھے بھی 9 شکار کیے۔

اس کے علاوہ پاکستان سپر لیگ 7 کے بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کرنے والے محمد رضوان کو ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کی قیادت بھی سونپ دی گئی تھی۔

پلیئر آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا ایوارڈ جیتنے والے محمد رضوان ملتان سلطانز کے ان چار کھلاڑیوں میں شامل ہیں، جنہیں ٹیم آف ایچ بی ایل پی ایس ایل 7 کا حصہ بنایا گیا ہے۔

Related Posts