کراچی: انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم 17 سال بعد کرکٹ سیریز کھیلنے کیلئے پاکستان پہنچ گئی ہے۔ کرکٹ بورڈ حکام نے مہمان ٹیم کے کھلاڑیوں کا استقبال کیا اور انہیں شہرِ قائد آمد پر خوش آمدید کہا۔
تفصیلات کے مطابق انگلش کرکٹ ٹیم دبئی سے اماراتی ائیر لائن کی پرواز نمبر ای کے 600 کے ذریعے کراچی پہنچی جس کیلئے فول پروف سکیورٹی یقینی بنائی جارہی ہے۔
سابق فرسٹ کلاس کرکٹر، پاکستانی امپائر اسد رؤوف انتقال کر گئے