توانائی اور خوردونوش کی قیمتوں سے مہنگائی بڑھی ہے: رضا باقر

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

گورنر اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضے کے مزید فروغ کے لیے ٹاسک فورس کا اعلان
گورنر اسٹیٹ بینک کا زرعی قرضے کے مزید فروغ کے لیے ٹاسک فورس کا اعلان

کراچی:گورنر اسٹیٹ بینک رضا باقر نے کہا ہے کہ مانیٹری پالیسی اجلاس میں بنیادی اعشاریوں پر تبادلہ خیال کیاگیا، اُن کا کہنا تھا کہ توانائی اور خوردونوش کی قیمتوں سے مہنگائی بڑھی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک نے غیر ملکی چینل کو انٹرویو میں کہا کہ سپلائی مہنگائی کو کم کردے گی، حکومت کووڈ وبا میں معیشت کو ضروری معاونت فراہم کررہی ہے۔

گورنر اسٹیٹ بینک کا کہنا تھا کہ کورونا وبا میں حکومت کا پیکیج جی ڈی پی کا 5 فیصد رہا، پیکیج ختم کرنے کا فی الحال کوئی منصوبہ نہیں ہے۔

انہوں نے کہا کہ رواں مالی سال اسٹیٹ بینک کی توقعات 3 فیصد جی ڈی پی نمو کے ہے، زرعی شعبے کی بہتر کارکردگی کے سبب معاشی ترقی کا اندازہ 3.94 فیصد کیا۔

مزید پڑھیں: رواں مالی سال کے پہلے دس ماہ،چین سے درآمد میں 35فیصد اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

Related Posts