پاکستان نے بھارت کی جارحیت کا جواب دینے کیلئے آپریشن بنیانُ المرصوص شروع کردیا ہے اور افواج پاکستان کے بہادر جوانوں نے بھارت کو ایسا جواب دیا ہے کہ پوری دنیا پاکستان کے بہادر جوانوں کی معترف نظر آتی ہے۔
سوشل میڈیا پر وائرل ایک ویڈیو میں پاکستان کا فائٹر جہاز بھارت میں گھس کر کارروائی کررہا ہے اور بھارتی جہاز اور میزائل اس کو نشانہ بنانے میں ناکام نظر آرہے ہیں۔
ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ پاکستان فائٹر جہاز کامیابی سے حملے کے بعد بھارت کو شدید نقصان پہنچا کر دشمن کے نرغے سے نکل رہا ہے۔
ہمارے شاہین کا موت کے سائے میں رقص ????
طیارے نہیں شاہین لڑتے ہیں جذبے لڑتے ہیں ❤️ pic.twitter.com/f0ArZBdAo9— GHQ 111 Brigade™️ (@Move111Forward) May 10, 2025
It's fake video, sab esi ko share kr Rahe hai , it has shared on 8 may by someone I just watched but it is even older than that , so stop this pic.twitter.com/r68PXzWHS5
— Inam Ali (@InamAli148064) May 10, 2025
ہائے اللہ اتنا جگرا ہے ہمارے شہزادوں کا ، قسم سے خوشی سے آنسو آگئے ????????❤️????❤️????❤️ pic.twitter.com/XPLRrC01Gj
— Murshad (@murshadfz) May 10, 2025