بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے اریبہ حبیب کا شکریہ ادا کردیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے اریبہ حبیب کا شکریہ ادا کردیا
بالی ووڈ اداکارہ ایکتا کپور نے اریبہ حبیب کا شکریہ ادا کردیا

بالی ووڈ کی اداکارہ ایکتا کپور نے پاکستان فلم اور ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ اریبہ حبیب کی تعریف کا جواب شکریہ میں ادا کیا ہے۔

اریبہ حبیب نے ایکتا کپور کی ویب سیریز ’بروکن بٹ بیوٹی فُل‘ کی تعریف کرتے ہوئے ایک انسٹارام اسٹوری شیئر کی تھی۔

اداکارہ اریبہ حبیب کا کہنا ہے کہ یہ ایک بہترین کام ہے ہم سب کو یہ ویب سیریز لازمی دیکٓھنا چاہیے۔

دوسری جانب ایکتا کپور نے بھی اریبہ حبیب کی تحسین پر فوری شکریہ کا ادا کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں : چیئرمین پیپلزپارٹی پاکستانی معیشت میں بہتری پر غم میں مبتلا ہیں، خرم شیر زمان  

انہوں نے اریبہ کی اسٹوری کو شیئر کرتے ہوئے ’آداب‘ لکھا اور کہا کہ سرحدوں سے پار آپ کی محبتوں کا شکریہ۔

 

Related Posts