تصویری تجزیہ: پاکستان میں کورونا کیسز میں کمی کے بعد تعلیمی ادارے کھل گئے،تدریسی عمل بحال

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Educational institutions reopened in Pakistan

ملک میں کورونا وائرس کی وباء کے باعث 187روز سے بند تعلیمی ادارے آج کھل گئے ہیں، پاکستان میں وباء کی شدت میں کمی کے بعد ملک بھر میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولا جارہا ہے۔

آج تعلیمی ادارے کھلنے کے بعد طلبہ کی طرف سے بھرپور جوش و خروش دیکھنے میں آیا جبکہ جامعات، کالجز اور اسکولوں کی انتظامیہ نے طلبہ کو کورونا کی وباء سے محفوظ رکھنے کیلئے بھرپور اقدامات کئے ۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: میں اسکول کھلنے سے پہلے کلاس رومز میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے کیا جارہا ہے۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لینے کیلئے اسکولوں کا دورہ کررہے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

لاہور: پنجاب میں تدریس عمل بحال ہونے پر کالج آنیوالے طلبہ کا درجہ حرارت دیکھا جارہا ہے۔

Educational institutions reopened in Pakistan

فیصل: گرلز کالج میں ٹیچر اور طالبات نے ماسک لگارکھے ہیں۔ 

Educational institutions reopened in Pakistan

لاہور: صوبائی وزیر تعلیم مراد راس اسکولوں میں ایس او پیز کا جائزہ لے رہے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

بہاولپور: گورنمنٹ کالج میں تعلیمی سلسلہ بحال ہونے پر اساتذہ خود طلبہ کا استقبال کررہے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

سرگودھا: کالج آنیوالے طلبہ کے درمیان فاصلہ برقرار رکھنے کیلئے دائرے بنائے گئے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

ملتان: طلبہ کو جراثیم سے محفوظ رکھنے کیلئے کلاسز میں جراثیم کش اسپرے رکھے گئے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: گورنمنٹ کالج میں طلبہ بینچوں پر اکیلے بیٹھے ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: گرلز کالج میں ایس او پیز کے تحت بہت کم طالبات کلاس میں موجود ہیں۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: مقامی سرکاری اسکول میں آنیوالے اساتذہ کو بھی درجہ حرارت چیک کرنے کے بعد آنے کی اجازت دی جارہی ہے۔

Educational institutions reopened in Pakistan

کراچی: ضلع وسطی کے اسکول میں طالبات کے ہاتھوں کو ہینڈ سینی ٹائزر سے صاف کروایا جارہا ہے۔

Educational institutions reopened in Pakistan

وہاڑی: اسکول کے عملے کی طرف سے طالبات کا درجہ حرارت چیک کیا جارہا ہے۔

Related Posts