کوئٹہ میں زلزلے نے مکان و مکین سب کو ہلا کر رکھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو جیو

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں، زلزلے کے جھٹکوں سے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت ریکٹر سکیل پر 3 اعشاریہ 7 ریکارڈ کی گئی ہے، زلزلے کی گہرائی زمین میں 19 کلو میٹر تھی۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق زلزلے کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

سینیٹ کمیٹی نے پیکا ترمیمی بل کی منظوری دے دی

واضح ر ہے کہ پاکستان میں اس سے پہلے 2022 میں بھی شدید زلزلہ آیا تھا، جو 5.9 شدت کا تھا اور اس کا مرکز افغانستان کے نزدیک تھا، خاص طور پر افغانستان کے صوبہ پکتیکا کے علاقے میں واقع تھا۔ اس زلزلے کے نتیجے میں پاکستان اور افغانستان دونوں ممالک میں کافی نقصان ہوا تھا۔

یاد رہے کہ ارضیاتی سائنس کے مطابق پاکستان میں زلزلے اکثر آتے رہتے ہیں، کیونکہ یہ ملک مختلف پلیٹوں کے درمیان واقع ہے، جس کی وجہ سے یہاں زلزلے کی سرگرمیاں بڑھ جاتی ہیں۔

Related Posts