کراچی میں آج سے گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

مقبول خبریں

کالمز

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں آج سے گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات
کراچی میں آج سے گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات

محکمہ موسمیات نے آج سے کراچی سمیت سندھ کے دیگر شہروں میں گرد آلود ہوائیں چلنے کا امکان ظاہرکیا ہے۔

محمکہ موسمیات کے مطابق لاہور میں بارش کا امکان ہے اور تیز ہوائیں چل رہی ہیں جس سے سردی ایک بار پھر بڑھ گئی۔

محکمہ موسمیات نے کہا ہے کہ اسلام آباد، شیخوپورہ، گجرات، سیالکوٹ، گجرانوالہ، مڈی بہاءالدین سمیت پشاور اور آزادکشمیر میں بارش کا امکان ہے، جب کہ گلگت بلدستان میں بارش کے ساتھ پہاڑی علاقوں میں برفباری کا امکان ہے۔

یہ بھی پڑھیں: ٹک ٹاکر پر لڑکی سے زیادتی کا الزام، نبیل اکرم عرف بھولا گرفتار

خیال رہے کہ گلگت بلتستان کے ضلع استور میں وقفے وقفے سےبرفباری کا سلسلہ جاری ہے ، جس سے کئی بالائی علاقوں کا زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔

Related Posts