کراچی میں تیزرفتار ڈمپر اور پولیس موبائل کا تصادم، 3 اہلکار زخمی، وین تباہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں تیزرفتار ڈمپر اور پولیس موبائل کا تصادم، 3 اہلکار زخمی، وین تباہ
کراچی میں تیزرفتار ڈمپر اور پولیس موبائل کا تصادم، 3 اہلکار زخمی، وین تباہ

کراچی میں تیز رفتار ڈمپر اور پولیس موبائل کے تصادم کے نتیجے میں 3 پولیس اہلکار زخمی ہو گئے جبکہ وین تباہ ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق یہ واقعہ کراچی کے ناردرن بائی پاس پر پیش آیا، جہاں پولیس موبائل اور ڈمپر کے درمیان بس ٹرمینل کے قریب تصادم ہوا جس سے 3 اہلکار زخمی جبکہ پولیس موبائل تباہ ہوگئی۔

 ڈمپر ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا، زخمی پولیس اہلکاروں کو سول ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے جبکہ یہ حادثہ موچکو تھانے کی پولیس موبائل کے ساتھ پیش آیا ہے، ڈمپر کو پولیس نے تحویل میں لے لیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ڈمپر کو غفلت اور لاپرواہی سے چلایا گیا جو تیزرفتاری کے باعث پولیس وین سے ٹکرایا جبکہ پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی کر رہے تھے۔ واقعے کا مقدمہ درج کرکے ملزم کے خلاف کارروائی کی جائے گی۔

یہ بھی پڑھیں: پولیس کی پھرتیاں، سابق رکنِ اسمبلی کے خلاف  2 مقدمات درج

Related Posts