مایا علی اور بلال اشرف کا ڈرامہ ”یونہی“ اختتام پذیر، ہیروئن کے حجاب پر بحث چھڑ گئی

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

معروف اداکارہ مایا علی اور بلال اشرف کا ڈرامہ سیریل یونہی اپنی آخری قسط میں مداحوں کیلئے سوالات چھوڑ کر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا صارفین میں ہیروئن کے حجاب پر بحث چھڑ گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق حال ہی میں ڈرامہ سیریل یونہی کی آخری قسط نشر کی گئی جس میں ہیروئن مایا علی حجاب کے ساتھ نظر آئیں جس پر سوشل میڈیا صارفین کے ایک طبقے نے ناخوشی کا اظہار کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

ماہرہ خان کی شادی کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئیں

حجاب والی ہیروئن کے مرکزی خیال سے اختلاف رکھنے والے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ اگر یہ دکھانا ہے کہ ہیروئن اسلام کی طرف مائل ہوگئی ہے تو اس کیلئے حجاب کی کیا ضرورت ہے؟

گزشتہ کچھ اقساط میں ناظرین و سامعین نے ہیروئن کم اور ہیرو داؤد کی زندگی میں بہت سی تبدیلیاں دیکھیں جس میں ان کے سوچنے سمجھنے کے انداز میں تبدیلی آئی جبکہ کم نے اپنی زندگی کو مکمل طور پر بدل دیا۔

Yunhi's Hijab Transformation Sparks Debate

آخری قسط میں ناظرین نے کم کو حجاب میں دیکھا۔ بہت سے سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ کیا حجاب پہننے سے کم زیادہ مسلمان یا زیادہ پاکستانی نظر آئے گی؟ تاہم کچھ صارفین نے ان سے اختلاف بھی کیا۔ 

Yunhi's Hijab Transformation Sparks Debate
Yunhi's Hijab Transformation Sparks Debate
Yunhi's Hijab Transformation Sparks Debate
Yunhi's Hijab Transformation Sparks Debate

Related Posts