دی ہنڈرڈ لیگ کی ڈرافٹنگ مکمل، مہنگا ترین پاکستان کھلاڑی کون رہا؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

لندن: انگلش کرکٹ لیگ دی ہنڈرڈ کی ڈرافٹنگ مکمل ہوگئی، پاکستان کے متعدد کھلاڑی اس لیگ کا حصہ بن گئے۔

رپورٹس کے مطابق فاسٹ بولرشاہین آفریدی پاکستان کے سب سے مہنگے کھلاڑی رہے، ویلش فائر نے شاہین کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں پِک کیا۔

اس کے علاوہ حارث رؤف بھی 60 ہزار پاؤنڈ میں ویلش فائر کا حصہ بن گئے جبکہ اوول انونسیبلز نے فاسٹ بولر احسان اللہ کو 40 ہزار پاؤنڈ میں پِک کیا۔

یہ بھی پڑھیں:

بابر اعظم ستارہ امتیاز حاصل کرنے والے کم عمر ترین پاکستانی کرکٹر بن گئے

شاداب خان کو ایک لاکھ پاؤنڈ میں برمنگھم فینکس نے ری ٹین کیا۔

دوسری جانب ڈرافٹنگ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم اور محمد رضوان کو کسی ٹیم نے پِک نہیں کیا، دی ہنڈرڈ لیگ کا آغاز یکم اگست سے ہوگا۔

Related Posts