کراچی کی ڈاو یونیورسٹی ایشیا کی بہترین جامعات کی فہرست میں شامل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈاؤیونیورسٹی ایشیا کی بہترین  جامعات کی فہرست میں شامل ہوگئی ہے۔

ترجمان ڈاؤیونیورسٹی کے مطابق ڈاؤ یونیورسٹی پہلی بار 250-2021 کیٹیگری میں شامل ہوئی ہے۔

ترجمان کے مطابق دی ٹائمز ہائر ایجوکیشن ایشیا رینکنگ میں یونیورسٹی کی 201 ویں پوزیشن قابل فخر ہے۔

ترجمان کی جانب سے یہ بھی بتایا گیا کہ عمدہ طبی تعلیم میں ہمارا عزم مسلمہ ہے، ڈاؤ  یونیورسٹی سندھ کی واحد یونیورسٹی ہے جو ورلڈرینکنگ میں شامل ہوئی ہے۔

Related Posts