ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا
ڈونلڈ ٹرمپ کو الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا گیا

امریکی ریاست ’مین‘ نے سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن میں حصہ لینے سے روک دیا۔

بین الاقوامی خبر رساں ادارے کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ریاست مین کی انتظامیہ کے مطابق امریکا کی سپریم کورٹ ابھی ریاست کے اس حق کو جانچ رہی ہے کہ آیا اسے ٹرمپ کو نااہل قرار دینے کا حق ہے یا نہیں۔

امریکی میڈیا کے مطابق سابق صدر کی انتخابی مہم نے ریاست مین کے فیصلے کو ظالمانہ قرار دیتے ہوئے فیصلے کے خلاف اعتراض دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

ایرانی کمانڈر میجر جنرل رضا موسوی کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

واضح رہے کہ ریاست کولراڈو بھی ریاست مین سے پہلے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائمری الیکشن کے لیے نااہل قرار دے چکی ہے۔امریکی ریاست مشی گن کی سپریم کورٹ نے سابق امریکی صدر کو پرائمری الیکشن لڑنے کی اجازت دیدی تھی۔

Related Posts