انٹربینک میں ڈالر 1 روپے 62 پیسے سستا ہوگیا

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی: پاکستان کیلئے آئی ایم ایف پروگرام کی منظوری کے بعد ڈالر کے ریٹ بھی کم ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کاروباری ہفتے کے دوسرے روز انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 1.62 روپے کی کمی سے 220.29 روپے کی سطح پر آگئی۔

علاوہ ازیں اوپن کرنسی مارکیٹ میں بھی ڈالر کی قدر میں 5.50 روپے کی کمی ہوئی اور ڈالر کی قدر گھٹ کر 225 روپے کی سطح پر آگئی۔

یہ بھی پڑھیں:

اقوام متحدہ کی پاکستان کیلئے 160 ملین ڈالر امداد کی اپیل

دوسری جانب بازار حصص میں بھی تیزی کا رجحان دیکھنے میں آیا۔ پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں 318 پوائنٹس کی تیزی رہی۔ 100 انڈیکس بڑھ کر 42823 پوائنٹس کی سطح پر آگیا۔

خیال رہے کہ عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) بورڈ نے پاکستان کے ساتویں اور آٹھویں اقتصادی جائزے اور اسٹاف سطع کے معاہدے کے ساتھ 1.17 ارب ڈالر کی اگلی قسط کی بھی منظوری دیدی ہے۔

Related Posts