دوران شوٹنگ سر پرلگنے والی چوٹ نے یادداشت سے محروم کردیا تھا، دیشا پٹانی

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

دوران شوٹنگ سر پرلگنے والی چوٹ نے یادداشت سے محروم کردیا تھا، دیشا پٹانی
دوران شوٹنگ سر پرلگنے والی چوٹ نے یادداشت سے محروم کردیا تھا، دیشا پٹانی

ممبئی: بالی وڈ اداکارہ دیشا پٹانی نے چاہنے والوں کو اپنے ساتھ ہونے والے افسوسناک واقعے کے بارے میں آگاہ کیا، اداکارہ نے بتایا کہ فلم ‘بھارت’ کی شوٹنگ کے دوران سر پر گہری چوٹ لگی تھی، جس نے انہیں یادداشت سے محروم کردیا تھا۔

ایک انٹرویو میں بھارتی اداکارہ نے انکشاف کیا کہ وہ فلم کی شوٹنگ میں مصروف تھیں کہ اونچائی سے سر کے بل نیچے گر گئیں، اس حادثے کے نتیجے میں سر پر گہرا زخم آیا اور یادداشت چلی گئی۔

اداکارہ نے بتایا کہ اس واقعے کے بعد ‘میری یادداشت واپس آنے میں 6 ماہ کا وقت لگا، میری زندگی کے 6 ماہ ضائع ہوگئے، مجھے کچھ یاد نہیں کہ اس دوران کیا ہوا’۔

مزید پڑھیں:کیا صبا قمر نے سیاست کے میدان میں قدم رکھ دیا؟

دیشا پٹانی کا مزید کہنا تھا کہ جب میری یادداشت واپس آئی تب میں نے فلم کی شوٹنگ کو مکمل کیا، واضح رہے کہ دیشا پٹانی نے سلمان خان اور کترینہ کیف کی فلم بھارت میں کام کیا تھا۔

Related Posts