کیا آپ جانتے ہیں ماہرہ خان ایک مرتبہ فلم کے سیٹ کے دوران زخمی ہوگئی تھیں؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا آپ جانتے ہیں ماہرہ خان ایک مرتبہ فلم کے سیٹ کے دوران زخمی ہوگئی تھیں؟
کیا آپ جانتے ہیں ماہرہ خان ایک مرتبہ فلم کے سیٹ کے دوران زخمی ہوگئی تھیں؟

شوبز انڈسٹری کی مشہور ومعروف اداکارہ ماہرہ خان نے انکشاف کیا ہے کہ وہ ایک مرتبہ فلم کے سیٹ کے دوران زخمی ہوگئی تھیں۔

ماضی میں ماہرہ خان نے ایکٹر ان لاء میں ایک چھوٹا سا کردار ادا کیا تھا، جس میں فہد مصطفیٰ خواب میں ایوارڈ جیتتے ہیں، اُس سین میں ماہر خان کو بھی دکھایا گیا تھا۔

فلم کے اُس سین کے دوران سفید ساڑھی میں ملبوس ماہرہ خان اسٹیج پر بری طرح پھسل گئی تھیں، جس کی وجہ سے سیٹ پر موجود پورا عملہ پریشان ہوگیا تھا۔

کام کے محاذ پر، ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ دونوں فلم ’قائداعظم زندہ باد‘ میں کام کررہے ہیں جو اس عیدالاضحیٰ پر سینما گھروں کی زینت بنے گی۔

یہ بھی پڑھیں:

دانیہ کیخلاف عدالت جائینگے یا نہیں؟ بشریٰ اقبال کا اہم بیان سامنے آگیا

نبیل قریشی کی ہدایت کاری میں بننے والی یہ فلم پہلے 2021 میں ریلیز ہونے والی تھی۔ یہ ایک ایکشن کامیڈی فلم ہے جو ایک بدنام پولیس اہلکار کی کہانی پر مبنی ہے، جس کا کردار فہد مصطفیٰ نے ادا کیا ہے۔

Related Posts