کیا آپ جانتے ہیں کہ حارث وحید ایک بار جیل بھی گئے تھے؟

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ٓکیا آپ جانتے ہیں کہ حارث وحید ایک بار جیل بھی گئے تھے؟
ٓکیا آپ جانتے ہیں کہ حارث وحید ایک بار جیل بھی گئے تھے؟

پاکستان کے معروف اداکار حارث وحید نے کہا ہے کہ وہ ایک مرتبہ جیل بھی گئے تھے۔

حال ہی میں ایک انٹرویو کے دوران اداکار حارث وحید نے انکشاف کیا کہ وہ ڈرامہ سیریل سمی کی شوٹنگ میں مصروف تھے، جس کے ایک سین کیلئے انھیں جیل میں شوٹنگ کرنی تھی۔

انہوں نے کہا کہ جب ڈرامے کی پوری ٹیم شوٹنگ کیلئے جیل پہنچی تو وہاں پر کچھ سامان پہنچ نہیں سکا تھا، جس کا فائدہ اُٹھا کر میں اصلی جیل چلا گیا۔

حارث وحید نے کہا کہ ایسا کرنے کیلئے مجھے کسی نے کہا نہیں تھا بلکہ میں خود اصلی جیل کو دیکھنا چاہتا تھا اور اسی لیے وہاں گیا تھا۔

یہ بھی پڑھیں:

معروف موسیقار بلال مقصود نے قومی ترانے کا مطلب سمجھادیا

انہوں نے کہا کہ جب میں جیل گیا تھا تو میں نے وہاں پر موجود قیدیوں سے بھی گفتگو کی تھی۔

معلوم رہے کہ حارث وحید پاکستان کے ایک معروف اداکار ہیں، جنہوں نے مومنہ درید کے ڈرامہ سیریل سمی میں وقاص جٹ ، دو بول میں ظفر اور ’اڑی‘ میں الیاس کا کردار ادا کیا ہے۔

Related Posts