کیا جنت مرزا کرسمس منانے کیلئے ٹوکیو گئیں تھیں؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کیا جنت مرزا کرسمس منانے کیلئے ٹوکیوگئی تھیں؟
کیا جنت مرزا کرسمس منانے کیلئے ٹوکیوگئی تھیں؟

گوگل نیوز پر ہمیں فالو کریں

پاکستان کی معروف ٹک ٹاکر اسٹار جنت مرزا کو کرسمس کے دوران ٹوکیو ڈزنی لینڈ کا لطف اندوز اُٹھاتے ہوئے دیکھا گیا۔

ٹک ٹاکر اسٹار اکثر اوقات جاپان کا دورہ کرتی رہتی ہیں کیونکہ اُن کے خاندان کے اکثر لوگ جاپان میں رہتے ہیں ، حال ہی میں انہوں نے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر ٹوکیو ڈزنی لینڈ پر کھینچی گئیں اپنی تصاویر پوسٹ کیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Jannat Mirza (@jannatmirza_)

کام کے محاذ پر جنت مرزا نے ہدایت کار سید نور کی فلم تیرے بجرے دی راکھی میں کام کیا ہے جس میں اُن کے ہمراہ صائمہ نور بھی ہیں، قبل ازیں انھیں ٹی وی ڈراموں کی بھی پیشکش کی گئی لیکن انہوں نے ذاتی وجوہات کی بنا پر کام کرنے سے انکار کردیا۔

جنت مرزا یک مشہور ٹک ٹاکر اسٹار ہیں جن کے ٹک ٹاک پر فالوورز کی تعداد 19 لاکھ جبکہ انسٹاگرام پر فالوورز کی تعداد 5.3 لاکھ ہے۔

Related Posts