ایکشن سے بھرپور فلم قائداعظم زندہ باد اس عیدالاضحیٰ پر ریلیز ہوئی ہے جو کہ ریلیز کے بعد سے باکس آفس پر زبردست کاروبار کررہی ہے۔
فلم میں ماہرہ خان اور فہد مصطفیٰ نے مرکزی کردار ادا کیا جن کی اداکاری کو ناظرین خوب پسند کررہے ہیں لیکن کچھ ناظرین کو ایسا لگتا ہے کہ فلم کے کچھ مناظر انھیں بھارتی فلموں کی یاد دلاتے ہیں۔
فلم کے ہدایت کار نبیل قریشی نے حال ہی میں فلم کے کچھ مناظر کو بھارتی فلموں سے چُرانے کا انکشاف کیا ہے۔
سجل علی اور احد رضامیر نے انسٹاگرام سے ایک دوسرے کو اَن فالو کردیا