ڈیرہ اسماعیل خان ، پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک اہلکار زخمی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

One killed, several injured in Karachi site blast

ڈیرہ اسماعیل خان :ڈیرہ اسماعیل خان میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں ایک اہلکار زخمی ہوگیا ہے۔

تحصیل کلاچی کے علاقے ہتالہ میں پولیس موبائل کے قریب ریموٹ کنٹرول بم دھماکے میں طارق نامی پولیس اہلکار زخمی ہوگیا جسے فوری طور پر ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔

مزید پڑھیں : کوئٹہ: ڈبل روڈ پرنادراآفس کے قریب بم دھماکا،ایک پولیس اہلکار شہید

پولیس ذرائع کے مطابق موبائل معمول کے گشت پر تھی جب سڑک کنارے نصب ریموٹ کنٹرول بم دھماکا ہوا۔

دھماکے کے بعد سیکیورٹی اہلکاروں کی جانب سے علاقے کو گھیرے میں لے کر شواہد اکٹھے کرلئے گئے جبکہ جائے وقوعہ سے ملحقہ علاقے میں سرچ آپریشن شروع کر دیا گیا ۔

Related Posts