محکمہ کالج ایجوکیشن نے گرلز کالج گراؤنڈ سے قبضہ چھڑوانے کیلئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

محکمہ کالج ایجوکیشن نے گرلز کالج گراؤنڈ سے قبضہ چھڑوانے کیلئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا
محکمہ کالج ایجوکیشن نے گرلز کالج گراؤنڈ سے قبضہ چھڑوانے کیلئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا

کراچی: سابق کپتان قومی کرکٹ ٹیم سرفراز احمد کی طرف سے نارتھ ناظم آباد میں گرلز کالج گراؤنڈ پر قبضے کا معاملہ، محکمہ کالج ایجوکیشن نے قبضہ چھڑوانے اور کارروائی کے لئے کمشنر کراچی کو خط لکھ دیا۔

ذرائع کے مطابق مراسلے میں کہا گیا ہے کہ سرکاری کالج پر قبضہ کرکے کرکٹ اکیڈمی بنائی گئی ہے، ڈی سی اور متعلقہ حکام فوری طور پر کارروائی کریں۔

محکمہ کالج کی جانب سے کہا گیا ہے کہ قبضہ کرنے والے بااثر لوگوں کے خلاف کارروائی کی جائے،گراؤنڈ واگزار کرایا جائے۔

مزید پڑھیں: جامعہ کراچی میں فپواسا سندھ کا ہنگامی اجلاس، جامعات کے مسائل کا جائزہ لیا گیا

واضح رہے کہ کالج گراؤنڈ پر قبضہ کے خلاف طالبات اور پر نسپل نے احتجاج بھی کیا تھا،جبکہ کارروائی سے متعلق پرنسپل نے رجسٹرار سپریم کورٹ اور محکمہ کالج ایجوکیشن کو خط بھی لکھا تھا۔

Related Posts