یوم دفاع و شہدائے پاکستان: “آئیں چلیں شہید کے گھر” گانے کا پرومو جاری

کالمز

zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟
zia
جنوبی شام پر اسرائیلی قبضے کی تیاری؟
Eilat Port Remains Permanently Shut After 19-Month Suspension
انیس (19) ماہ سے معطل دجالی بندرگاہ ایلات کی مستقل بندش
یوم دفاع و شہدائے پاکستان: "آئیں چلیں شہید کے گھر" گانے کا پرومو جاری
یوم دفاع و شہدائے پاکستان: "آئیں چلیں شہید کے گھر" گانے کا پرومو جاری

اسلام آباد: یومِ دفاع و شہدائے پاکستان کے حوالے سے جذبۂ حب الوطنی سے بھرپور گانے “آئیں چلیں شہید کے گھر” کا پرومو جاری کردیا گیا ہے۔

پاک فوج کے شعبہ تعلقاتِ عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر جنرل میجر جنرل آصف غفور نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر پرومو ریلیز کرتے ہوئے اپنے پیغام میں قوم کو دعوت دی کہ گزشتہ سال کی طرح اِس سال بھی ہر شہید کے گھر چلیں اور قوم کے شہداء کو یاد رکھیں۔

یہ بھی پڑھیں: بھارت دنیا کی توجہ کشمیر سے ہٹانے کے لیے کوئی بھی مہم جوئی کرسکتا ہے۔وزیر خارجہ

مشہورومعروف گلوکار راحت فتح علی خان کی آواز میں جاری کیا گیا یہ گانا وطن کے لیے زندگی نچھاور کرنے والے پاک فوج کے شہداء کے نام سے منسوب ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل مقبوضہ کشمیر میں مختلف مقامات پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل آصف غفور کےپوسٹرزآویزاں کردیے گئے ۔ پوسٹرزپرڈی جی آئی ایس پی آرکاپیغام  “پاکستان آخری سپاہی اور گولی تک کشمیر کےلیے جنگ جاری رکھے گا” تحریر کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیں: مقبوضہ کشمیر میں ترجمان پاک فوج میجرجنرل آصف غفور کے پوسٹرزلگا دیے گئے

Related Posts