بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کا فرانس کا دورہ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کا فرانس کا دورہ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل
بالی ووڈ اداکارہ دپیکا کا فرانس کا دورہ، تصاویر اور ویڈیوز وائرل

بالی ووڈ اداکارہ دپیکا پدوکون کینز فلم فیسٹیول کے پانچویں روز فرانس کے جنوبی علاقے کے دورے کیلئے پہنچ گئیں جہاں سے ان کی سوشل میڈیا پر ڈالی گئی تصاویر اور ویڈیوز وائرل ہو گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق اداکارہ دپیکا پدوکون 75ویں کینز فلم فیسٹیول میں شرکت کیلئے فرانس پہنچی ہیں جہاں سے ان کی فیشن اور گلیمر سے بھرپور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہوئیں۔

یہ بھی پڑھیں:

 مورگن فری مین کے روس میں داخلے پر پابندی عائد

ہفتے کے روز اداکارہ دپیکا پدوکون نے اپنی تصاویر اور ویڈیوز کی ایک سیریز مداحوں سے شیئر کی جس میں انہیں مختلف جگہوں پر گھومتے ہوئے دکھایا گیا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اب تک شیئر کی گئی مختلف تصاویر میں دپیکا سنہری اور سیاہ ساڑھی میں نظر آئیں۔ اس کے علاوہ انہوں نے پینٹ شرٹ اور ریڈ گاؤن پہن کر بھی تصاویر شیئر کیں۔ 

فلم فیسٹیول میں شرکت سے قبل اداکارہ دپیکا پدوکون نے اپنے مداحوں کو اپنی روزمرہ مصروفیات کی ایک جھلک دکھائی۔ اپنی ایک ویڈیو میں 36سالہ اداکارہ نے سیاہ لباس پہنا ہوا تھا۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

ویڈیو میں سیاہ لباس میں ملبوس اداکارہ دپیکا پدوکون نے متاثر کن جیولری کا استعمال کیا۔ ایک اور ویڈیو میں اداکارہ نے لوئس ووئیٹن شوٹ کی جھلک بھی دکھائی۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Deepika Padukone (@deepikapadukone)

اداکارہ دپیکا پدوکون کی جانب سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر کرنے پر سوشل میڈیا صارفین اور اداکارہ کے مداحوں نے خوشی کا اظہار کیا اور ان کی دل کھول کر تعریف کی۔ 

Related Posts