آئی جی سندھ کارخصت پر جانے کی درخواست واپس لینے کافیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
پینشن نہیں، پوزیشن؛ سینئر پروفیشنلز کو ورک فورس میں رکھنے کی ضرورت
Role of Jinn and Magic in Israel-Iran War
اسرائیل ایران جنگ میں جنات اور جادو کا کردار
zia
ترکی کا پیمانۂ صبر لبریز، اب کیا ہوگا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

List of police officers applying for leave prepared

کراچی: آئی جی سندھ نے رخصت پر جانے کی درخواست واپس لینے کافیصلہ کرلیا ہے، سندھ پولیس کی جانب سے کئے گئے ٹوئٹ میں اس حوالے سے آگاہ کیا گیا۔

سندھ پولیس کے ٹوئٹ میں کہا گیا ہے کہ آئی جی سندھ اوردیگرافسران نے چھٹیوں کافیصلہ 10روزکیلئے مؤخرکرنے کا فیصلہ کرلیا ہے، چھٹیوں کافیصلہ تحقیقاتی رپورٹ آنے تک مؤخرکیاگیا ہے۔

https://twitter.com/sindhpolicedmc/status/1318616091229409283

واضح رہے کہ اس سے قبل آئی جی سندھ اور دیگر پولیس افسران نے موجود صورتحال سے دلبرداشتہ ہوکر رخصت پر جانے کا فیصلہ کیا تھا، یہ ساری صورتحال مسلم لیگ (ن) کے رہنما کیپٹن ریٹائرڈ صفدر کی گرفتاری اور رہائی کا معاملے کے دوران پیش آئی تھی۔

مزید پڑھیں: موجودہ صورتحال سے دلبرداشتہ ہوکر آئی جی سندھ رخصت پر چلے گئے

Related Posts