کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 23 اکتوبر کو کرانے کا فیصلہ

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پولیس و دیگر صوبائی محکموں کی مخالفت، کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونیکا خدشہ
پولیس و دیگر صوبائی محکموں کی مخالفت، کراچی میں بلدیاتی انتخابات ایک بار پھر ملتوی ہونیکا خدشہ

کراچی: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کراچی میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ 23اکتوبرکو کرانے کا فیصلہ کرلیا۔

الیکشن کمیشن کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کراچی ڈویژن کے تمام اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کا عمل 23اکتوبر کو ہوگا۔

الیکشن کمیشن کے مطابق حیدرآباد ڈویژن میں بلدیاتی انتخابات کیلئے رپورٹ منگوائی جارہی ہے، صوبائی حکومت، الیکشن کمشنرسندھ سے رپورٹ منگوائی جائے گی۔اس کے بعد فیصلہ کیا جائے گا۔

مزید پڑھیں:خاتون جج کو دھمکانے کا کیس، عمران خان جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہوگئے

واضح رہے کہ الیکشن کمیشن نے 28 اگست کو کراچی میں بلدیاتی انتخابات ملتوی کردیے تھے، جس کے بعد کراچی میں مختلف جماعتوں کی جانب سے بلدیاتی انتخابات کرانے کا مطالبہ کیا جارہا تھا۔

Related Posts