چین اور کرغزستان میں زلزلہ، شدت 7.1 ریکارڈ

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

چین اور کرغزستان کے سرحدی علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔ جس کے بباعث لوگوں میں خوف و ہراس پھیل گیا۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق زلزلے کے باعث متعدد گھروں کو نقصان پہنچا ہے جبکہ متعدد افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

زلزلے کا مرکز شمال مغربی چین کے ووشی کاؤنٹی کا پہاڑی علاقہ ہے اور اس کی گہرائی 22 کلومیٹر ہے۔ زلزلے کی شدت 7.1 ریکارڈ کی گئی ہے۔

رپورٹس کے مطابق زلزلے کے شدید جھٹکوں کی وجہ سے ریلوے کا نظام بھی متاثر ہوا ہے، محکمہ ریلوے نے 27 ٹرینیں روک دی ہیں۔

چینی ارتھ کوئیک نیٹ ورک سینٹر کا کہنا ہے کہ زلزلے کے بعد 40 آفٹر شاکس بھی ریکارڈ کیے گئے ہیں۔

دوسری جانب ازبکستان میں بھی زلزلہ محسوس کی گیا۔ وہاں زلزلے کی شدت 4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

Related Posts