پاوری گرل، دانانیر مبین اور کارتک آریان کی پرائیوٹ چیٹ لیک ہوگئی

مقبول خبریں

کالمز

"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

پاوری گرل، دانانیر مبین اور کارتک آریان کی پرائیوٹ چیٹ لیک ہوگئی
پاوری گرل، دانانیر مبین اور کارتک آریان کی پرائیوٹ چیٹ لیک ہوگئی

کراچی: مشہور وائرل ویڈیو ’پاوری ہورہی ہے‘ سے مقبول ہونے والی دانانیر مبین اور بھارتی اداکار کارتک آریان کی پرائیوٹ چیٹ لیک ہوگئی۔

واضح رہے کہ چیٹ کسی اور نے نہیں بلکہ خود دانا نیر مبین نے شیئر کی، جس کے ساتھ انہوں نے کیپشن میں لکھا کہ بالی ووڈ اداکار کے جواب سے اُن کا دن بہت زیادہ اچھا گزرے گا۔

یہاں پر یہ بات قابل ذکر ہے کہ دانا نیر مبین نے جو چیٹ شیئر کی ہے، اُس میں انہوں نے کارتک آریان کے جوابات کو پوشیدہ رکھا ہے۔

Public Trolls Dananeer On Her Chat with Kartik Aryan

یہ بھی پڑھیں: ‘ڈونٹ گو عامر بھائی’ کہ ٹرینڈ چلاؤ یا کچھ بھی، میں جارہا ہوں، عامر لیاقت

خیال رہے کہ کارتک آریان کی فلم ’بھول بھلیاں 2‘ حال ہی میں ریلیز ہوئی ہے، جو کہ اکشے کمار کی بلاک بسٹر فلم بھول بھلیاں کا سیکوئل ہے، اس فلم میں دانا نیر مبین کا پاوری ہورہی ہے ڈائیلاگ بھی شامل ہے۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Galaxy Lollywood (@galaxylollywood)

واضح رہے کہ دانا نیر مبین کی کارتک آریان کے ساتھ بات چیت اُس وقت شروع ہوئی جب انہوں نے کارتک آریان کی اسٹوری کا رپلائی دیا تھا، جس کا جواب بعد میں بھاتی اداکار نے دیا تھا۔

Related Posts