دبنگ خان کا بغیر شرٹ فوٹو شوٹ، بھرپور فٹنس کا مظاہرہ

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

بھارت کے دبنگ اسٹار سلمان خان اپنی فٹنس کے حوالے سے بے حد حساس ہیں اور 56 برس کی عمر میں ان کی بہترین فٹنس اس بات کی گواہ ہے۔

سپر اسٹار نے حال ہی میں ایک فوٹو شوٹ میں اپنی بہترین جسمانی فٹنس کا مظاہرہ کیا ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

ٹی 20 ورلڈ کپ: سیمی فائنل میں پاکستان کی رسائی کیسے ممکن ہوسکتی ہے؟

سلمان خان نے انسٹاگرام پر ایک بار پھر شرٹ کے بغیر اپنی تصویر اپ لوڈ کی ہے جس میں ان کے کسرتی بازو اور سکس ایبس واضح طور پر نظر آرہے ہیں۔

 

View this post on Instagram

 

A post shared by Salman Khan (@beingsalmankhan)

یہ فوٹو شوٹ ان کے اپنے برانڈ کی پروموشن کے لیے کیا گیا ہے اور ان کی تصویر پوسٹ ہوتے  ہی وائرل ہوگئی ہے۔

واضح رہے کہ سلمان خان ابھی حال ہی میں ڈینگی کے مرض سے صحت یاب ہوئے ہیں اور ان کے مداح ان کی صحت کیلئے فکرمند تھے۔

Related Posts