کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس پر 300 ملین امریکی ڈالر کے فراڈ کا الزام

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-768x768-1-750x750
روسی کے قومی دن کی خوبصورت تقریب
The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

ہانگ کانگ میں قائم کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس پر 300 ملین امریکی ڈالر کے فراڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔

ہانگ کانگ کے حکام کرپٹو کرنسی ایکسچینج جے پیکس کی سرگرمیوں کا جائزہ لے رہے ہیں، اس سلسلے میں انہوں نے کمپنی کے کچھ ملازمین کو بھی گرفتار کیا ہے۔

حکام کے مطابق تفتیش کے دوران معلوم ہوا کہ جے پیکس نے خود کو آسٹریلوی لائسنس یافتہ کاروبار کے طور پر متعارف کرایا تھا لیکن اب یہ انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایکسچینج نارتھ سڈنی میں ایک اپارٹمنٹ بلڈنگ میں رجسٹرڈ ہے۔

یہ بھی پڑھیں:

برطانوی بینک نے فراڈ میں اضافے کی وجہ سے کرپٹو کے ذریعے لین دین پر پابندی لگادی

یہ کمپنی 2020 سے کام کر رہی ہے اور اس نے خود کو آسٹریلیا، کینیڈا اور ریاستہائے متحدہ میں لائسنس یافتہ ادارے کے طور پر مارکیٹ کیا ہے۔

خیال رہے کہ ہانگ کانگ کی پولیس اب تک جے پیکس کے 18 ملازمین کو گرفتار کرچکی ہے اور کمپنی کے ایگزیکٹوز کو تلاش کرنے کے لیے انٹرپول کے ساتھ مل کر کام کررہی ہے۔

Related Posts