عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں 4 ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق پیر کو برطانوی خام تیل برینٹ کی قیمت میں 3.77 ڈالر یعنی 3.6 فیصد کمی ہوئی جس کے بعد فی بیرل قیمت 100.20 ڈالر ہوگئی۔
ایف بی آر نے مالی سال کے پہلے ماہ میں 15 ارب روپے سے زائد ٹیکس اکٹھا کرلیا