کراچی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو گرفتار، ساتھی فرار، چھینا گیا سامان برآمد

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

کراچی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو گرفتار، ساتھی فرار، چھینا گیا سامان برآمد
کراچی میں پولیس مقابلہ، ڈاکو گرفتار، ساتھی فرار، چھینا گیا سامان برآمد

کراچی میں پولیس مقابلہ ہوا جس کے دوران 1 ڈاکو گرفتار کر لیا گیا، چھینا گیا سامان برآمد کر لیا گیا ہے تاہم ملزم کا ایک ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔

تفصیلات کے مطابق یہ پولیس مقابلہ کراچی میں فیروز آباد تھانے کی حدود میں ہوا جہاں مقامی پولیس نے ایک ڈکیت کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا۔

مقامی پولیس کے مطابق ملزمان  ایک نجی کورئیر کمپنی کے آفس میں ڈکیتی کی نیت سے داخل ہوئے جنہیں لوٹ مار کے بعد فرار ہوتے وقت گرفتار کیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ گرفتار ملزم کے قبضے سے مسروقہ سامان برآمد کر لیا گیا ہے جبکہ ملزم سے ڈکیتی پر تفتیش جاری ہے۔ مقدمہ جلد درج کیا جائے گا۔ 

یہ بھی پڑھیں: منشیات فروشوں کے خلاف کارروائی، ڈیفنس سے 4 ملزمان گرفتار

Related Posts