بزدل نیتن یاہو ایرانی حملوں کے خوف سے یونان فرار

مقبول خبریں

کالمز

The Israel-U.S. nexus for State Terrorism
اسرائیل امریکا گٹھ جوڑ: ریاستی دہشت گردی کا عالمی ایجنڈا
zia
کیا اسرائیل 2040ء تک باقی رہ سکے گا؟
zia
بربرا: پیرس کی شہزادی

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

فوٹو عالمی میڈیا

اسرائیلی وزیراعظم ایرانی ردعمل سے خوف زدہ ہو کر یونان فرار ہو گئے۔

فرار سے پہلے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی۔ دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند، اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ، ائرپورٹس بند کر دیں۔

اسرائیلی وزیراعظم کے سر پر ایرانی ردعمل کا خوف سوار ہوگیا۔ نیتن یاہو تل ابیب سے فرار ہو کر یونان پہنچ گئے۔ اسرائیلی وزیراعظم کا جہاز گیارہ بج کر بائیس منٹ پر ایتھنز پہنچا۔

فرارسے قبل نیتن یاہو نے ایران پر مزید حملوں کی دھمکی بھی دی جس میں کہا کہ ایرانی ایٹمی تنصیبات، بلیسٹک میزائل پروگرام اور ایرانی سائنسدانوں کو نشانہ بنایا ہے۔

دنیا بھر میں اسرائیلی سفارتخانے تاحکم ثانی بند کر دیے گئے۔ اسرائیل میں بھی ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ائرپورٹس بند کر دیے گئے اور ریزرو فوجیوں کو بھی طلب کر لیا گیا۔

Related Posts