اسلام آباد: وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی کے بیٹے شاہ زین قریشی، وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان، صوبائی وزیرِ خیبر پختونخوا اور ن لیگی رہنما سمیت 4 سیاستدانوں کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آگیا ہے۔ ملک بھر میں تشویش کی لہر دوڑ گئی۔
تفصیلات کے مطابق کورونا کے حملوں نے ایوانِ اقتدار میں بیٹھنے والوں کو بھی نہ بخشا۔ خیبر پختونخوا کے وزیرِ پارلیمانی امور شوکت یوسف زئی کے کورونا ٹیسٹ کا نتیجہ مثبت آیا ہے۔
اسلام آباد میں کورونا کا خوف، مزید 9تعلیمی ادارے سیل کرنے کا فیصلہ
پاکستان میں کورونا کے 5ہزار 472نئے کیسز رپورٹ، 8مزید شہری جاں بحق