اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 360 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 6 شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 12 لاکھ 91ہزار 467 افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 28 ہزار 878شہری جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر پاک ویسٹ انڈیز ون ڈے سیریز ملتوی
کوروناکی وجہ سے کاروباربند،مہنگائی پوری دنیاکامسئلہ ہے، وزیراعظم