جنیوا: دُنیا بھر میں کورونا سے 28 کروڑ 32 لاکھ افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ وائرس کے باعث 54 لاکھ 31 ہزار افراد ہلاک ہو گئے۔
تفصیلات کے مطابق دُنیا کے 200سے زائد ممالک اور خطوں میں کورونا سے مجموعی طور پر 28کروڑ32 لاکھ 43 ہزار519 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 54 لاکھ 31 ہزار629افراد جان کی بازی ہار گئے۔
کورونا کاخوف، حکام نے امریکیوں کو نئے سال کی آمد پر تقریبات سے روک دیا
پاکستان میں کورونا کے 348 نئے کیسز رپورٹ، 6مزید شہری جاں بحق