اسلام آباد: ملک بھر میں کورونا کے 5 ہزار 327 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران وائرس کے باعث مزید 32شہری انتقال کر گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر کورونا سے 14لاکھ 30ہزار 366افراد متاثر جبکہ وائرس میں مبتلا 29 ہزار 301شہری جان کی بازی ہار گئے۔
اقراء یونیورسٹی کی کورونا کے دوران بھی لاکھوں ڈالر کی سرمایہ کاری
کورونا کے پھیلاؤ کا خدشہ، کراچی میں مائیکرو اسمارٹ لاک ڈاؤن نافذ