اسلام آباد: پاکستان میں کورونا سے 12 لاکھ 63 ہزار 664 افراد متاثر ہوئے جبکہ وائرس کا شکار 28 ہزار 252 شہری جاں بحق ہو گئے ہیں۔
نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) کے جاری کردہ اعدادوشمار کے مطابق ملک بھر میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 893 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جبکہ وائرس میں مبتلا 24 مزید شہری انتقال کر گئے۔
کورونا ویکسین نہ لگوانے والے 100سے زائد افراد گرفتار
کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی، لاہور کے 16 ریسٹورنٹ اور شادی ہال سیل
وزیراعظم کا کورونا کے خاتمے تک قرضوں میں سہولت کا مطالبہ