کراچی: کورونا وائرس کی وبا کے باعث ملک میں جاری صورتحال میں اداکارہ عائزہ خان نے اپنے مداحوں سے آزمائش کے وقت اللہ پر بھروسہ کرنے کی اپیل کی ہے ۔
میرے پاس تم ہو ڈرامہ سے شہریت کی بلندیوں پر پہنچنے والی اداکارہ عائزہ خان نے انسٹاگرام پر اپنے مداحوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ دنیا کی تمام تاریکی روشنی کو نہیں بجھا سکتی۔
مزید پڑھیں: لوگ مجھ پر بے جا تنقید نہ کریں‘ اپنی آخرت کی فکر کریں، جویریہ سعود