سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

مقبول خبریں

کالمز

zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (دوسرا حصہ)
zia-1
پانچ صہیونی انتہاپسندوں میں پھنسا ٹرمپ (پہلا حصہ)
"Conspiracies of the Elites Exposed!"
سرمایہ داروں کی خوشحالی، عوام کی غربت، پاکستان کی معیشت کا کھلا تضاد

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور
سائفر گمشدگی کیس: شاہ محمود قریشی کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد کی خصوصی عدالت نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما شاہ محمود قریشی کا مزید دو روزہ جسمانی ریمانڈ وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے حوالے کردیا۔

جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت قائم کی گئی خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی اِن کیمرہ سماعت کی۔

مزید پڑھیں:سی ٹی ڈی کی سچل میں کارروائی، کالعدم تنظیم کے 2 دہشتگرد گرفتار

عدالت نے شاہ محمود قریشی کو مزید 2 روز کے لیے ایف آئی اے کی تحویل میں دیتے ہوئے ریمارکس دیے کہ کیس میں پیش رفت نہ ہوئی تو مزید جسمانی ریمانڈ نہیں دیا جائے گا۔

Related Posts