کراچی: عدالت نے پی ٹی آئی کے رکنِ قومی اسمبلی و ٹی وی میزبان عامر لیاقت حسین کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مرحوم کی بیٹی کی درخواست منظور کر لی ہے۔
تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت کی صاحبزادی دعا عامر کی سابق رکنِ قومی اسمبلی کے پوسٹ مارٹم کے خلاف درخواست کی سماعت کراچی کی مقامی عدالت میں ہوئی۔ ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے سماعت کی۔
کرن تعبیر کے ہاں 12 سال بعد پہلی بار ننھے مہمان کی آمد