پاکستان میں کورونا سے 27 افرادہلاک ،مزید 903 نئے کیسز کی تصدیق

مقبول خبریں

کالمز

Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ
Israel-Iran War and Supply Chain of World Economy
اسرائیل ایران جنگ اور عالمی معیشت کی سپلائی چین
zia-2-1-3
بارہ روزہ جنگ: ایران اور اسرائیل کے نقصانات کا جائزہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus kills 27 Pakistanis, infects 903 in one day

کراچی: پاکستان میں  کورونا وائرس کے مزید 903کیسز سامنے آنے کے بعد متاثرین کی تعداد 2 لاکھ 78ہزار 304ہوگئی ہے جبکہ ایک ہی دن میں 27 اموات کی تصدیق کے بعد ملک بھر میں اموات کی تعداد 5951 ہوگئی ہے۔

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق 24 گھنٹے میں 903لوگوں کے کورونا وائرس کے ٹیسٹ مثبت آئے جبکہ ملک میں 27 افراد اس موذی وباء کی وجہ سے ہلاک ہوگئے۔

اب تک سندھ میں 120550 کورونا وائرس کے کیسز کی تصدیق ہوچکی ہے ، پنجاب میں 92873 ، خیبرپختونخوا میں 33958 ، اسلام آباد میں 15014 ، بلوچستان میں 11732 ، آزادکشمیر میں 2073 اور گلگت بلتستان میں 2105 کی تصدیق ہوئی ہے۔

مزید پڑھیں:مخصوص مقامات پرقربانی وقت کی ضرورت ہے

Related Posts