وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی چینی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین سے ملاقات

مقبول خبریں

کالمز

Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
پرتگال اور پاکستان کے درمیان 75 سالہ خوشگوار سفارتی تعلقات
Munir-Ahmed-OPED-750x750-1
دھوکا دہی کے بدلے امن انعام؟
Ceasefire or a Smokescreen? The US-Iran Next Dialogue of Disillusions
جنگ بندی یا دھوکہ؟ امریکا اور ایران کے درمیان فریب پر مبنی اگلا مکالمہ

موسم

قیمتیں

ٹرانسپورٹ

Coronavirus: CM Buzdar meets Chinese doctors, medical experts

لاہور :وزیراعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار نے اتوار کے روز چینی ڈاکٹروں اور طبی ماہرین سے ملاقات کی ،ملاقات میں پاکستان میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق شرکاء نے باہمی تعاون کو فروغ دینے اور وائرس پر قابو پانے کے لئے مشترکہ کوششوں پر بھی تبادلہ خیال کیا۔

وزیراعلیٰ نے چینی حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کے خلاف اٹھائے گئے اقدامات کی تعریف کی اور ان کی حکمت عملی سے فائدہ اٹھانے کے عزم کا اعادہ کیا ہے۔

مزید پڑھیں: کسی کو عوام کے پیسے پر ناجائز منافع خوری کی اجازت نہیں دیں گے۔وزیرِ اعظم

واضح رہے کہ پاکستان میں  کورونا وائرس کے کیسز کی تعداد 2880 تک پہنچ گئی ہے جبکہ پنجاب اس وقت سب سے زیادہ متاثر ہونیوالا صوبہ ہے۔

Related Posts